Follow Us

December 26, 2018

حال ہی میں کراچی میں بلوچ لبریشن آرمی کی جانب سے چینی قونصل خانہ پر ہونے والے حملے کے بعد حکومت نے بلوچ قوم پرست رہنما حیربیار مری سمیت جن لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ان میں اسلم اچھو بھی شامل تھے جن کے بارے میں کہا جارہا تھا کہ وہ بی ایل اے کے ایک اہم کمانڈر ہیں۔ دو...

June 29, 2018

تحریر: ملک سراج اکبر

بلوچستان میں سیاسی جماعت قائم کرنا مشکل کام ہے۔ اس سے زیادہ کٹھن کام نئی  جماعت کے لئے مناسب نام ڈھونڈنا ہوتا ہے۔ نام کوئی بھی منتخب کریں اس پر نقطہ چینی ضرور ہوگی۔ اگر جماعت کا نام بلوچستان نیشنل پارٹی ہے تو اس پر اعتراض یہ ہوگا کہ یہ جماعت صرف صوب...

June 26, 2018

تحریر: ملک سراج اکبر

اس بات سے قطعِ نظرکہ اگلے مہینے منعقد ہونے والے عام انتخابات میں  بلوچستان نیشنل پارٹی کے امیدوار جان محمد دشتی قومی اسمبلی کی نشست کے مقابلے میں سابق وفاقی وزیرزبیدہ جلال کے مقابلے میں کامیاب ہوتے ہیں  یا نہیں، ان کی بذات خود انتخابات میں حصہ لینا...

Please reload

  • Facebook Classic
  • Twitter Classic
  • Google Classic